تخم بالنگو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تخم بالنگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادویات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودھ کے ساتھ کثرت سے مستعمل ہیں، لاطینی: Sweet basi

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تخم بالنگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادویات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودھ کے ساتھ کثرت سے مستعمل ہیں، لاطینی: Sweet basi